98. حضرت سائب بن خ کی حدیث۔
【1】
حضرت سائب بن خ کی حدیث۔
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت سائب کو اپنا کپڑا سونگھتے ہوئے دیکھا تو میں نے ان سے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وضو اس وقت تک واجب نہیں ہوتا جب تک بدبو نہ آئے یا آواز سنائی نہ دے۔