980. حضرت ابوداؤدمازنی (رض) کی روایت
【1】
حضرت ابوداؤدمازنی (رض) کی روایت
حضرت ابوداؤد مازنی (رض) جو غزوہ بدر کے شرکاء میں سے ہیں کہتے ہیں کہ میں قریش کے ایک آدمی کے پیچھے چلا تاکہ اس پر حملہ کروں لیکن قبل اس کے کہ میری تلوار اس تک پہنچتی اس کا سر خود ہی گرگیا میں سمجھ گیا کہ اسے کسی اور نے مجھ سے پہلے قتل کردیا ہے۔