99. حضرت عمرو بن احوص کی حدیث۔
【1】
حضرت عمرو بن احوص کی حدیث۔
حضرت عمرو بن احوص سے مروی ہے کہ میں نبی ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں شریک تھا آپ دریافت فرما رہے تھے کہ آج کون سا دن ہے پھر انہوں نے نبی ﷺ کے دس ذی الحجہ کے خطبے کا ذکر کیا۔