990. حضرت سعد بن منذر انصاری (رض) کی حدیث

【1】

حضرت سعد بن منذر انصاری (رض) کی حدیث

حضرت سعد بن منذر انصاری (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! ﷺ کیا میں تین دن میں قرآن پڑھ لیا کروں ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہاں ! چناچہ وفات تک ان کا یہی معمول رہا۔