993. حضرت عمارہ بن حزم انصاری کی حدیثیں
【1】
حضرت عمارہ بن حزم انصاری کی حدیثیں
شرحبیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن سعد (رض) کی کتابوں میں یہ حدیث لکھی ہوئی دیکھی ہے کہ حضرت عمار بن حزم (رض) شہادت دیتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک گواہ کی موجودگی میں مدعی سے قسم لے کر اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔