994. حضرت عمروبن حزم انصاری (رض) کی حدیثیں۔

【1】

حضرت عمروبن حزم انصاری (رض) کی حدیثیں۔

حضرت عمارہ بن حزم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم ﷺ کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی اجازت دے دی۔