20. حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قناع کا ذکر
【1】
حضورِ اقدس ﷺ کے قناع کا ذکر
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس ﷺ اپنے سر مبارک پر کپڑا اکثر رکھا کرتے تھے اور حضور اقدس ﷺ کا یہ کپڑا چکناہٹ کی وجہ سے تیلی کا کپڑا معلوم ہوتا تھا۔