45. ان روایات کا ذکر حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بستر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
【1】
ان روایات کا ذکر حضور اقدس ﷺ کے بستر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ کے سونے اور آرام فرمانے کا بستر چمڑے کا ہوتا تھا۔ جس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔